اعمال شفاء, روحانیات زیارات کے اعمال

ڈاکٹروں اور حکیموں کے ہاتھ میں شفاکا وظیفہ

ہر ڈاکٹر اور حکیم کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے ہاتھ میں بے پناہ شفا ہو ۔ جو ڈاکٹر یاحی یا قیوم روزانه مطلب کھولنے سے پہلے 1001 بار یا بلاتعین تعداد ورد کرتار ہیگا اللہ تعالیٰ کےفضل سے اُسکا تجویز کردہ علاج شفا کا موجب بنا کر یگا۔