اگر کسی شخص کو کوئی ایسا صدمہ پیش آئے جس کی وجہ سے اسے دماغ کی خرابی کا عارضہ لاحق ہو جائے یا وہ اپنی یادداشت کھو بیٹھے تو چاہیے کہ اس کا کوئی قریبی رشتہ دار اس کے لیے روزانہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم پاک(یا صبور) کو 298 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو 40 دن تک پلائے ، ان شاء اللہ اول تو 11 دن کے بعد ہی مریض صحت یاب ہونا شروع ہو جائے گا وگرنہ 40 دن کے اندر اندر اس کی تمام دماغی خرابیاں ختم ہو جائیں گی اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے اس اسم پاک کا نقش مریض . کے گلے میں ڈال دینا چاہیے۔ اثرات دو چند ہو جاتے ہیں۔
دماغی خرابی کا علاج
11
Nov