عملیات, استخارہ کے اعمال

دلی راز معلوم ہو جائے

دلی راز معلوم ہو جائے

جو کوئی یہ چاہے کہ کسی دوسرے شخص کے دل میں چھپا ہوا راز اس پر ظاہر ہو جائے جبکہ وہ شخص جس نے بھید چھپایا ہوا ہو وہ کسی پر بھی بعید ظاہر نہ کرنا چاہتا ہو تو اپنے مقصد کے حصول کی غرض سے چاہیے کہ باوضو حالت میں سورۃ بقرہ کی مندرجہ ذیل آیت مبارکہ اپنی ہتھیلی پر لکھے۔ وَإِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَٱدَّٰرَْٰٔتُمْ فِيهَا ۖ وَٱللَّهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنتُمْ تَكْتُمُونَ (سورة بقره ۲ – آیت ۷۳/۷۲) ہتھیلی پر لکھنے کے بعد اپنا ہاتھ اس سوئے ہوئے شخص کے سینے پر رکھ دے جس کے سینے میں راز پوشیدہ ہے تو ان شاء اللہ تعالٰی وہ شخص اپنے سینے میں تمہیں ہوئی بات بتادے گا۔