روحانیات زیارات کے اعمال

دل زندہ اور عمر دراز ہو

اگر کوئی شخص ہر روز 300 بار یاقیوم پڑھنا اپنا معمول بنالے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو ہمیشہ مسرور رکھتا ہے اور اسے بکثرت پڑھنے والے کی عمر میں اللہ تعالی درازی عمر عطاء کرتا ہے