Blog

دل کو زندہ کرنے کے لیے

آج کل کے مادہ پرست دور میں جہاں انسان مشین کی طرح کام کرنے پر مجبور ہے، انسان کو اس بات کا احساس بھی نہیں ہوتا کہ اس کا دل مر چکا ہے۔ اگر کوئی شخص ایسے حالات میں اپنے دل کی طرف متوجہ ہوتا ہے تو یقینا رب العزت اس کے دل کے زندہ ہونے کا سامان پیدا کر دیتا ہے۔ پس جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کا دل زندہ ہو جائے اور وہ اللہ کے انوار اور تجلیات کا مرکز بن جائے تو وہ سونے سے پہلے اپنے بستر پر بیٹھ کر با وضو اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اسم مبارک یا باعث 573 مرتبہ پڑھے۔ عمل کی مدت 120 دن ہے۔ مدت ختم ہونے پر ان شاء اللہ ذاکر کا دل زندہ ہو جائے، شہوت ، غفلت، حرس ، بجل جیسے امراض ختم ہو کر قلب کی روشنی میں ان انوار اور تجلیات کا مشاہدہ کرے گا جن کے لیے لوگ سالہا سال عبادت اور ریاضت کرتے رہتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Telegram
Pinterest
Shopping cart
Facebook Instagram YouTube Pinterest