عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

دل کی سختی دور کرنے کا عمل

دل کی سختی دور کرنے کا عمل

 حضرت سیدنا ابو جعفر محمد بن علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے دل میں سختی پائے تو وہ ایک پیالے میں زعفران سے( یس والقران الحکیم ) لکھے پھر اسے پی لے ان شاءاللہ عزوجل اس کا دل نرم ہوگا
(مدنی پنج سورہ ص، 23)