عملیات, نیک بننے اور بنانے والے اعمال

دینی امور میں غفلت کا علاج

دینی امور میں غفلت کا علاج

جو لوگ دینی اور دنیاوی امور اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے صحیح طرح انجام نہ دیتے ہوں وہ سب سے پہلے پانچ وقت کی نماز قائم کریں اور ہر نماز کے بعد اول و آخر 5 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اسم پاک یا رحمن 313 مرتبہ پڑھ کر تھوڑے سے پانی پر دم کر کےپلائیں۔  ان شاء اللہ 11 یا 21 دن میں ان کی غفلت اور سستی ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گی۔ جب وہ دینی اور دنیاوی امور میں سستی نہیں کرے گا تو دنیا میں کسی کا محتاج نہیں ہو گا۔ جب بھی اس پر مشکل آئے گی تو اللہ کے فضل سے یوں تحلیل ہو گی جیسے کبھی آئی ہی نہیں تھی، دنیا میں عزت پائے گا، زبان میں تاثیر پیدا ہوگی۔