اعمال قضائے حاجات

درخواست منظور ہو

درخواست منظور ہو

اگر کسی نے کسی بڑے افسر کے سامنے جانا ہو یا درخواست دینی ہو تو با وضو سورة فاطر کو 75 بار پڑھے اور درخواست پر انگلی سے اپنا مقصد بھی لکھے اور درخواست بھیج دے ان شاء اللہ تعالی درخواست منظور ہو گی۔

(سرمایہ درویش ص، 142)