عملیات, احادیث مبارکہ کے اعمال, اعمال برکت رزق, درود پاک کے اعمال درود شریف برائے کشادگی رزق December 21, 2023 Posted by ABDULLAH attari 05 Dec Bookmark1 درود شریف برائے کشادگی رزق حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ جس شخص کو منظورہو کہ میرا مال بڑھ جائے تو وہ کثرت سے اس درود پاک کو پڑھا کرے۔اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلَكَ وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنٰتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ