اعمال شفاء

درد سر

درد سر

درد سر کے لیے 11 مرتبہ چہل کاف پڑھ کر دم کریں اور شہادت کی انگلی زبان سے لگا کر مریض کی پریشانی پر خط کھینچ دیں انشاءاللہ اسی وقت درد ختم ہو جائے گا