جب کوئی حاجت پیش آئے یا کوئی لا علاج مریض ہو یا کوئی شخص غائب ہو جائے اور اس کا سالم گھر میں آنا چاہے
تو سورہ فاتحہ اکتالیس بار فجر کی سنت اور فرضوں کے درمیان پڑھے، اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھے لیکن بسم اللہ کی آخری میم کو الحمد کے لام کے ساتھ ملا کر پڑھے اور وہ اس طرح پڑھے – بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
شفائے مریض کے لئے پانی پر دم کر کے اکتالیس دن تک پلائے اللہ فضل کرے گا