اعمال شفاء

دمہ ( تنگئ نَفَس) اور ضعفِ قلب کا مرض دُور ہو

سیب پرحروف اس طرح لکھیں

ل و ل اا ل ہ  و ی ل م ت ر ق د م  ع ا ع ل ی ط ل  ل و ل اا رق ت ل ذ ک ر ال ب ان وال ع ل م

مذکورہ شعر اگر کسی شیشے کے برتن پر لکھ کر پانی سے دھو کر پلائیں تو دمہ ( تنگئ نَفَس) اور ضعفِ قلب کا مرض دُور ہو، علامہ خَرپَوتی رحمة اللہ تعالى علیہ  فرماتے ہیں : کہ سیب والا عمل زیادہ تاثیر رکھتا ہے ۔اور علامہ محمد بن عبداللہ قیصري رَحِمَهُ اللہُ القَوِیّ فرماتے ہیں :ہم نے اس کا کئی مرتبہ تجربہ کیا, سچ اور حق پایا ۔ (“عصيدة الشهدة“, صـ19)

دمے سے نجات کے لیے

یہ اہم انتہائی مجرب ہے۔ جس شخص کو دے کا عارضہ لاحق ہو اسے چاہیے کہ وہ بعد از نماز فجر “یا فتاح ” کا ایک نقش لکھے اور اس نقش کو سامنے رکھ کر دیکھتے ہوئے 786 مرتبہ یا فتاح اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک پڑھے اور پھر وہیں بیٹھے بیٹھے اس نقش کو پانی میں ڈالے اور اس کا سارا پانی تین گھونٹ میں پی جائے۔ اس عمل کو 41 دن روزانہ کرے اور کلونجی کا استعمال کرے۔ ان شاء اللہ مرض ہمیشہ کے لیے رفع ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *