حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے میرے پاس ایک عورت تھی جس کا نام شفا تھا جو پھنسی کا دم کرتی تھی نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا حفصہ کو دم سکھا دو (مسند احمد بن حنبل ج 4 4 صفحہ 43)
(احکام تعویذات مع تعویذات کا ثبوت ص، 39)
دم سکھانے کی ترغیب
04
Nov