اعمال حصار

دجال سے حفاظت کا عمل

حضرت سیدنا ابودردہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو سورہ کہف کی پہلی اور آخری دس آیتیں یاد کرے گا دجال سے محفوظ رہے گا ان شاءاللہ الکریم