اعمال برکت رزق

دفع تنگی رزق

سورۃ فاتحہ اور سورہ اخلاص مع بسم اللہ شریف ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے مکان میں داخل ہوا ، تو اس کو چاہئے کہ سورہ فاتحہ اور سورۃ اخلاص کو پڑھے ، اللہ تعالی رزق کی تنگی کو دور کر دے ان شاءاللہ الکریم