چھپی ہوئی باتوں کا پتہ کرنے کے خواہاں لوگ ذیل کا عمل اختیار کریں مجرب ہے۔ اس مقصد کے لئے رات کو پاک وصاف ہو کر دورکعت نماز نفل بہ نیت استخارہ پڑھیں اور نماز کے بعد درود ذیل اکیس اکیس مرتبہ اول و آخر اور دعا 141 مرتبہ پڑھ کر سو جائیں اس بات کے متعلق خواب میں آگاہی ہو جائے گی۔ عمل بدھ کی شب کو شروع کر کے تین تا سات دن جاری رکھنا لازم ہے۔دور د پاک یہ ہے۔ اللهُمَّ صَلِّ عَلی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ بِقَدْرِ حُسَنِ جَمَالِهِ ان شاءاللہ الکریم