عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره چور پکڑنے کے لیے

استخاره چور پکڑنے کے لیے

جو لوگ چوری میں شامل ہوں یعنی جن لوگوں پر چوری کا شبہ ہو ان سب کے نام الگ الگ پرچیوں پر لکھیں اور ان پر چیوں کی گیہوں کے آنے میں جو گندھا ہوا ہو، گولیاں بنائیں اور ان سب پر اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھیں اور اس کے بعد آیت الکرسی اور چاروں قبل ایک ایک بار اور آیت کریمہ۔لا إله إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (سورۃ انبیاء – آیت ۸۷) ۷۰۰ بار پڑھیں اور اس کے بعد طشت میں پانی بھر کر اس میں سب گولیاں ایک دم پانی میں ڈال دیں۔ چور کی گولی پانی میں تیرتی رہے گی اور باقی سب گولیاں پانی میں ڈوب جائیں گی۔