اعمال حصار

چور اور اچانک موت سے حفاظت

کوئی چــــــــوری نہ کر ســــــــکےاسکے دو اعمال 

اگر رات کو سوتے وقت 21مرتبہ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ پڑھ لیں توان شاءَ الله عز وجل مال و اسباب چوری سے محفوظ رہیں گے اور مرگِ ناگہانی(یعنی اچانک موت) سے بھی حفاظت ہوگی۔(مدنی پنج سوره ، ص:9 )

☆☆☆☆☆☆

جس کو اپنی دکان یا فیکٹری میں ملازموں کی طرف سے چیزیں چرائے جانے کا خطرہ ہو تو وہ روزانہ اپنے کاروبار کی جگہ پر بیٹھ کر اکیس مرتبہ وَافَوِّضُ أَمْرِی إِلَى اللهِ إِنَّ اللّٰهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ پڑھ کر چاروں طرف دم کرے ان شاء اللہ تعالی اس کے ہاں چوری نہ ہوگی اللہ رب العزت اس کی اشیاء کی حفاظت و نگہبانی فرمائے گا آزمودہ عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *