عملیات, اعمال شفاء چہرے کی رونق کے لیے February 3, 2024 Posted by ABDULLAH attari 26 Nov Bookmark0 چہرے کی رونق کے لیے چہرے کی رونق اور خوبصورتی کے لیے روزانہ بعد نماز عشاء یا اس کے بعد جو مناسب وقت گے یا اللہ یا لطیف 1100 بار پڑھیں ۔ اول آخر 14 بار درود پڑھیں ۔ ان شاء اللہ 20, 15 دن میں آپ کو نمایاں فرق محسوس کریں گے