چہرے کی رونق کے لیے
چہرے کی رونق اور خوبصورتی کے لیے روزانہ بعد نماز عشاء یا اس کے بعد جو مناسب وقت لگے یا اللہ یا لطیف 1100 بار پڑھیں ۔ اول آخر 14 بار درود پڑھیں ۔ ان شاء اللہ 20, 15 دن میں آپ نمایاں فرق محسوس کریں گے
(کنز الفقراء عملیات و تعویز ، ص ، 24)