نقوش, نقوش برائے تسخیر خلائق چشم خلائق میں معزز ہونا November 29, 2023 Posted by Ahmed Raza 29 Nov Bookmark0 لوگوں کے دلوں میں عزت بنانے والا عمل چشم خلائق میں معزز و محترم ہونے کے لیے باوضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے یہ یہ نقش پاک لکھ کر اپنی پگڑی یا ٹوپی میں رکھے اور ہر نماز کے بعد 148 مرتبہ يَا مُعِز پڑھا کرے ان شاء اللہ تعالیٰ جہاں بھی جائے گا لوگوں کے دلوں میں اپنے لیےعزت و احترام پائے گا