حدیث نمبر 217
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے ۱؎ (ترمذی اورابن ماجہ)
روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے ۱؎ (ترمذی اورابن ماجہ)
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ علمی بات عالم کی اپنی گم شدہ چیز ہے جہاں پائے وہ ہی اس کا حقدار ہے ۱؎ اسے ترمذی وابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے اور ابراہیم ابن فضل راوی حدیث میں ضعیف ماناجاتا ہے۔
روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ لوگ تمہارے تابع ہیں ۱؎ اور بہت لوگ اطراف زمین سے تمہارے پاس دینی فقہ سیکھنے آئیں گے جب وہ آئیں تو انہیں بھلائی کی وصیت کرو۲؎ (ترمذی)
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے پتہ چلتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے سفر کو منع فرمایا
کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون عمرہ پر گئی طواف و سعی کرنے کے بعد تقصیر کرنا بھول گئی اور مدینہ چلی گئی ،وہاں کچھ دن گزرنے کے بعد انہیں یاد آیا کہ تقصیر نہیں کی، کسی نے ان سے کہا کہ دم دے دیں، دم اس نے دے دیا مگر تقصیر پھر بھی نہیں کی اور اپنے وطن واپس آ گئی ۔اس بات کو 7،8 ماہ گزر چکے ہیں اب کیا حکم ہو گا ؟کیا صرف دم دینا ضروری تھا یا تقصیر بھی کرنی تھی؟ رہنمائی فرما دیں۔بینوا توجروا(بیان فرما کر اجر پائیے)
سوال ۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ کافر حربی اورمسلمان کے درمیان سود کا کیا حکم ہے؟کئی حنفی علمائے کرام و مفتیان عظام کا یہ موقف ہے کہ دارالحرب میں بھی کافر سے سودی عقد حرام ہے۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ اگر احرام کی چادریں میلی یا گندی ہوجائے تو کیا احرام کی چادریں بدل سکتے ہیں اور اس سے احرام کا کیا حکم ہوگا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ کیا ہر طواف کے بعد دو رکعت نفل ادا کرنا ضروری ہے اور کیا نفلی طواف کی طرف نفلی سعی بھی کرسکتے ہیں اور سعی کے بعد نفل پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانور کو پالنے کی نیت سے لیا اور بعد میں جانور کی قربانی کی نیت کی تو اگر وہ بیمار ہو جائے تو اس کو صدقہ کر کے اس کی جگہ پہ قربانی کر سکتے ہیں؟ یا اسی کی قربانی کرنا لازم ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس پانی کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہو ئی ہو،تو کیا غسل ہو جائے گا ، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کر کوئی کپڑا واش کیا ،تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا۔؟