کیا عورتیں نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کیا صرف عورتیں نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں اور یہ مردوں کے ساتھ نماز جناز ہ میں شریک ہوں تو جائز ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کیا صرف عورتیں نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں اور یہ مردوں کے ساتھ نماز جناز ہ میں شریک ہوں تو جائز ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کو دمہ کی بیماری ہو کیا وہ ان ہیلر استعمال کر سکتا ہے؟ روزے کے دوران اس کے استعمال سے روز وٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
غیرقاری کے پیچھےقاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟
مسئله:زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا.زید سے پوچھنے پر وہ کہتا ہے کہ میں نےنہ جانکاری میں پڑھا ہے زیدچونکہ مسجد کا امام اورمدرسہ کا مدرس ہے تو بغیر تجدید ایمان اور تجدید نکاح کے اس کے پیچھے نماز درست ہےیا نہیں ہے جواب فرما کر عند اللہ ماجور ہوں؟
۔ زید نے اپنی خوشی سے اپنے نئے مکان میں اذان دے کر کچھ عوام کولیکر نماز پنجگانہ شروع کیااورجمعہ بھی پڑھ لیا خود اذان دیگر اس کی ابتدا کی جوکہ آج تک جاری ہےاورباقاعدہ پیش امام بھی باہر سے لاکر رکھ دیا ہے مسجد قدیم جو کہ آبادی کے وقت سے قائم ہے اور پچاس گز کے فاصلےپرہےآیانئی مسجد جس میں لوگ نمازپڑھتے ہیں مسجد کےحکم میں ہوگا یانہیں؟
2۔زیداورپیش امام نے مل کر مصلیوں میں تفرقہ ڈال دیا ہے اور پرانی مسجدکوبرباد کرنے کی کوشش میں لگا ہےاورجاہل عوام کو بہکا کرمسجد قدیم سے الگ کر دیا ہے ایسےپیش امام کےپیچھےنمازجائز ہے یانہیں؟اور ذیدپراورجن لوگوں نےساتھ دیا ہوشرع کاکیاحکم ہے؟
3:پیش امام مسجد کچھ دن بریلوی مدرسہ میں چپراسی رہا پھر وہاں سے الگ ہونے کے بعد دیو بندی مدرسہ کاسفیررہااور مدرس بھی پھردیوبندی بستی میں پیش امام رہاپھرچندہ کی غرض سے بریلوی بن کر آیا اور عوام میں نفاق ڈال کر الگ مسجدبناکرنمازپڑھاناشروع کر دیااورمسجدقدیم کوبربادکرنے میں لگاہواہےاس کےپیچھےنماز جائز ہےیا نہیں۔اس پر شرع کا کیا حکم ہے؟
:خالد نے جان بوجھ کر ہندہ کا نکاح محمود وہابی کے ساتھ پڑھ دیا عند الشرع خالد پر کیا حکم ہے؟اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
مسئله: زید پڑھا لکھا ہوشیار ہے اور مدرس کی حیثیت سے علم دین کی تعلیم بھی دیتا ہے۔اور اس نے ایک مرتبہ فلم دیکھا اور دوسرے مرتبہ پھر دیکھنے کے لئے گیا مگر اس مرتبہ ٹکٹ نہ پانے کی وجہ سے مایوس ہوکر واپس چلا آیا۔اور وہی امامت بھی کرتا ہے آیا اس کے پچھے نماز ہو گی یا نہیں؟
:کھڑے ہو کر تکبیر سننا کیسا ہے۔خطبہ کی اذان مسجد کے باہر ہونا چاہئے یا اندر احوال کے ساتھ تحریر فرمائیں۔اپنی مسجد کے امام کو ہم نے محققانہ فیصلہ دکھا کر ان مسائل سے آگاہ کیا مگر وہ ہٹ دھرمی کرتےہیں اور کہتے ہیں کہ غلط ہے۔تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ بینوا توجروا
:محمد امین اہلسنت مسجدکاامام ہےاس کی عمر16سال ہے گیارہ پارہ قرآن شریف حفظ کر چکا ہے کچھ مسائل سے واقفیت رکھتا ہےاس میں بالغ ہونےکی علامت پائی جاتی ہے۔اس کے پیچھے نماز پڑھنادرست ہےیانہیں؟
:کیا امام کا مقتدیوں کی نماز صحیح ہونے کے لئے ان کی امامت کی نیت ضروری ہے ؟
مسئلہ:عنین کی امامت درست ہے یا نہیں جب کہ ہر معنی میں وہ بہتر ہے؟
: ایک مولوی صاحب نے اپنی اہلیہ کاآپریشن کروادیا تو ان کے پیچھےنماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟