کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟
کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟
اگر نہ نکالے تو عند الشرع مجرم ہو گا یا نہیں؟
کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟
اگر نہ نکالے تو عند الشرع مجرم ہو گا یا نہیں؟
نماز جمعہ اور نماز جنازہ کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
زیداور اس کے ساتھ کچھ مسلمانوں نےصلح کل کی نماز جنازہ وہابی امام کی اقتداء میں پڑھی آیا ان کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں؟
شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟
(1) اگر امام بھول کر قعدہ اولی میں نہ بیٹھا بلکہ کھڑا ہو گیا یا کھڑے ہونے سے قریب ہو گیا پھر کسی مقتدی کے لقمہ دینے سے بیٹھ گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو نماز ہو گی یا نہیں؟
(2) اور اگر امام نہیں بیٹھا پھر آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو امام و مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
(3) اور اگر امام بغیر لقمہ خود ہی خیال آنے سے بیٹھ گیا پھر سجدہ سہو کیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
(4) اگر کوئی ایسی غلطی ہوئی کہ سجدہ سہو نہیں تھا پھر بھی کر لیا تو کیا حکم ہے؟
نماز جمعہ اور نماز جنازہ کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
زید ہمارے یہاں مسجد میں امام ہےاور بچوں کو تعلیم بھی دیتا ہے ایک روز گاؤں میں ایک آدمی کی موت واقع ہوئی اسے غسل وغیرہ کرانے میں عصر کا وقت ہوگیا۔ کچھ لوگ نماز عصر پڑھ چکے تھے اور کچھ لوگ باقی تھے زید بھی نماز سے فارغ ہو چکا تھا لوگوں نے جنازہ پڑھنے کے لئے کہا تو زید نے کہا چونکہ یہ زوال کا وقت ہے اسلئے جنازہ نہیں پڑھا جائیگا چنانچہ مغرب کے بعد جنازہ پڑھا گیا کیا یہ صحیح ہے کہ عصر و مغرب کے درمیان نماز جنازہ درست نہیں ؟
ایک ایسے پاگل کا انتقال ہوا جو بالغ ہے تو اس کی نماز جنازہ میں بالغ کی دعا پڑھی جائے یا نابالغ کی؟
نمازہ جنازہ کی تکبیرات میں اگر رفع یدین کیا جائے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
ہمارے یہاں سالہا سال سے نماز جنازہ مسجد کے صحن میں ہوتی تھی جیسا کہ آج بھی احمد آباد وغیرہ کے ائمہ مساجد ہی میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں مگر ایک صاحب نے کہا کہ مسجد میں نماز جنازہ جائز نہیں تو ہمارے یہاں کے امام لوگ مسجد کے باہر نماز جنازہ پڑھانے لگے مگر باہر نماز جنازہ پڑھانے کی صورت میں درمیان صف سے کتا وغیر ناپاک جانوروں کے گزرنے کا اندیشہ ہوتا ہے اس کے علاوہ سخت سردی تیز دھوپ اور بارش میں جنازہ پڑھنے والوں کو اور میت کو تکلیف ہوتی ہے تو ان وجوہات کی بنا پر مسجد میں جنازہ پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں
کیا مذہب حنفی میں غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا پڑھانا جائز ہے؟