مکہ افضل یا مدینہ۔
(1) شهر مکہ اور مدینہ میں سے کونسا شہر افضل ہے ؟
(2) کعبہ اور قبہ مبارک میں کون افضل ہے ؟
(3) وہ خاک پاک جو اسم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے قبر انور میں متصل ہے اور تمام عالم کے دوسرے اجزاء میں کون افضل ہے ؟
(1) شهر مکہ اور مدینہ میں سے کونسا شہر افضل ہے ؟
(2) کعبہ اور قبہ مبارک میں کون افضل ہے ؟
(3) وہ خاک پاک جو اسم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے قبر انور میں متصل ہے اور تمام عالم کے دوسرے اجزاء میں کون افضل ہے ؟
کیا کرسچنز کو ہیپی کرسمس کی جگہ ہیپی ہولیڈیز (Happy Holidays) کہنا جائز ہے؟
کیونکہ بعض اوقات ایسا کہنا مجبوری بن جاتا ہے۔؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان اور کافر میں فرق نماز ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے کہ اگر کوئی نماز نہیں پڑھتا کافر ہو جائے گا؟
مجھے ایسے وسوسے آتے ہیں کہ اگر میں ان پر یقین کرلوں تو میں اسلام کے دائرہ سے خارج ہو جاؤں گا یعنی کفریہ وسوسے۔ میں ان کو نہایت برا سمجھتا ہوں اسی وجہ سے اپنی زبان پر بھی نہیں لانا چاہتا۔ کیا میں ان وسوسوں کی وجہ سے اسلام سے خارج ہو کر کافر ہوں جاؤں گا ۔ اگر نہیں تو میں ان وسوسوں سے جان چھڑانا چاہتا ہوں تو میں کیا پڑھوں جس سے مجھ سے یہ وسوسے دور ہو جائیں گے۔ پلیز میری رہنمائی فرمائیں۔
شرعی مسافر ہوئے یا نہیں ؟ اور وہ نماز قصر کریں گے یا نہیں؟
اگر کسی پر کئی سجود تلاوت واجب ہوں۔ کیا ہر سجدہ کے بعد کھڑا ہونا اس پر ضروری ہے یا بیٹھے بیٹھے تمام سجدے کر سکتا ہے؟
اور سجدہ تلاوت کا صحیح طریقہ کیا ھے؟؟
سجدہ میں انگلش اور عربی میں دعائیں کرنا کیسا ہے؟
بعض اوقات جاب ڈیوٹی کے دوران ہمیں نماز پڑھنی پڑتی ہے اور ہمارے پاس ٹائم کم ہوتا ہے تو کیا ہم ظہر و عصر اور مغرب کی سنن وغیرہ کو چھوڑ سکتے ہیں۔ ان کو چھوڑنے کا حکم بھی بیان کر دیں ؟
میں انگلینڈ میں رہتا ہوں مجھے ذیابیطس کی بیماری ہے جس میں تھوڑی تھوڑی دیر میں انسولین کا انجکشن لگانا پڑتا ہے۔ کیا مجھ پر روزہ فرض ہے۔ یہاں کے ڈاکٹرز اس بیماری میں روزے سے منع کرتے ہیں کیونکہ اس میں شدید پیاس لگتی ہے
مسئلہ۔ میں انگلینڈ میں ایسے شہر میں رہتا ہوں جہاں کوئی سنی مسلمان ڈاکٹر موجود نہیں ہے تو بیماری کا ایسا عذر کیسے ثابت ہوگا جس میں روزہ معاف ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی غیر مسلم ڈاکٹر میری بیماری کی وجہ سے مجھے کہتا ہے کہ میں روزہ نہ رکھوں؟
میرا مکان ایک گاؤں میں ہے جہاں سے الہ آباد قریب 12 کلومیٹر ہے۔میں اپنے گاؤں سے قریب 6 کلومیٹر پر نینی میں کرایہ پر مکان لے کر بسلسلہ ملازمت رہتا ہوں۔ میں ریلوے میں ملازم ہوں اور گاڑی میں ٹکٹ چیک کرنے
حالت نماز میں اگر داہنے پاؤں کا انگوٹھا اپنی جگہ سے ہٹ گیا تو کیا حکم ہے؟