زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا
مسئله:زید نے ایک وہابی کا نکاح پڑھا.زید سے پوچھنے پر وہ کہتا ہے کہ میں نےنہ جانکاری میں پڑھا ہے زیدچونکہ مسجد کا امام اورمدرسہ کا مدرس ہے تو بغیر تجدید ایمان اور تجدید نکاح کے اس کے پیچھے نماز درست ہےیا نہیں ہے جواب فرما کر عند اللہ ماجور ہوں؟