مردوں کے لیے سرخ لباس کی ممانعت اور جدید تحقیقات

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے سرخ لباس کو نا پسند فرمایا ( معمولات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ) اس ضمن میں علماء کرام نے بے شمار احادیث کے حوالے دیئے ہیں۔ مردوں کے لیے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سرخ رنگ نا پسند فرماتے۔

Continue reading

کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا سنت نبوی اور جدید سائنسی تحقیقات

بڑے لوگوں کے دستر خوان پر کھانا بہت ضائع ہوتا ہے۔ اسے شاید بڑائی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
حالانکہ کھانا اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اسے کسی قیمت پر ضائع نہیں ہونا چاہیے۔

Continue reading