مزامیر کے ساتھ قوالی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قوالی ، مزامیر کے ساتھ سننا کیسا ہے ؟ عرض ہے کہ ہمارا تعلق اہل سنت و جماعت سے ہے اور ہم اکثر قوالیوں کی محافل میں شرکت کرتے اور قوالی کراتے رہے ہیں
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قوالی ، مزامیر کے ساتھ سننا کیسا ہے ؟ عرض ہے کہ ہمارا تعلق اہل سنت و جماعت سے ہے اور ہم اکثر قوالیوں کی محافل میں شرکت کرتے اور قوالی کراتے رہے ہیں
میرے استاد جنہوں نے مجھے قرآن پڑھایا ہے ایک مسجد کے پیش امام ہیں وہ ہر سال اپنے گھر پر قوالی کراتے ہیں جو مزامیر اور ساز وغیرہ کے ساتھ ہوتی ہیں اور قوال داڑھی منڈے ہوتے ہیں۔ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے ، جو قوالی سنتا ہو ؟