انگوٹھے چومنے کا ثبوت

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سرکار مدینہ ﷺ کے نام نامی اسم گرامی پر انگوٹھے چومنا جائز ہے۔ وہابی لوگ اس چیز سے منع فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سنی علماء کی اختراع ہے۔

Continue reading

حی علی الفلاح پرکھڑا ہونے کا مسئلہ

اقامت کے وقت امام اور مقتدی سب بیٹھے رہتے ہیں اور حی علی الفلاح پر اٹھتے ہیں جس کا بعض لوگ انکار کرتے ہیں۔ ایک مفتی صاحب نے فتویٰ دیا ہے کہ شروع تکبیر میں کھڑا رہنا چاہئے ورنہ صفیں کسی طرح درست ہوں گی اور علی الفلاح پر کھڑا ہونا رواجی لکھا ہے ۔ تو صحیح مسئلہ کیا ہے بحوالہ تحریر فرمائیں۔

Continue reading