کیا جشن عید میلاد النبی پر خرچ کرنا اسراف میں شامل نہیں ہے
(1) ربیع الاول کے مہینے میں سڑکوں پر چراغاں کیا جاتا ہے اس میں لاکھوں روپے صرف ہوتے ہیں۔ آیا یہ رقم اسراف میں شامل ہے یا اس سے مستثنی ہے ؟
(۲) کیا گیارہویں شریف اور محرم الحرام کے مہینے میں چندہ جمع کرنا ضروری ہے ، اگر اکیلئے فاتحہ کرے تو کیسا ہے ؟