پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس پانی کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟

نماز میں امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے ؟