زکوۃ صدقہ فطر کو مسجد کی ضروریات میں خرچ کرنا
زکوٰۃ اور صدقہ فطر مسجد کی کسی ضرورت میں خرچ کر سکتےہیں یا نہیں ؟
اگر ان رقموں سے امام کا مشاہرہ ادا کرنا چاہیں تو کوئی حرج تو نہیں؟
زکوٰۃ اور صدقہ فطر مسجد کی کسی ضرورت میں خرچ کر سکتےہیں یا نہیں ؟
اگر ان رقموں سے امام کا مشاہرہ ادا کرنا چاہیں تو کوئی حرج تو نہیں؟
ہندہ یتیم ہے بکر مالک نصاب ہے اور وہ ہندہ کا سرپرست ہے تو بکر ہندہ کو زکوۃ دے سکتا ہے؟
اور اس سے حیلہ شرعی کرا سکتا ہے یا نہیں؟
مسئله : زکاۃ و فطرہ کی رقم کو براہ راست مدرسه کی تعمیر یا مدرسین کی تنخواہ میں صرف کیا جاسکتا ہے کہ نہیں.؟
اگر صرف کیا جاسکتا ہے تو کیوں.؟
اگر نہیں صرف کیا جا سکتا ہو تو کیوں؟.
بلوغت کے بعد میں نے اپنے مال سے چند سالوں کی زکوۃ ادا نہیں کی ۔ اب اس زکوۃ کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہوگا۔
اس سال حج کرنے کی نیت کی ہے اور میں نے اپنا پاسپورٹ ٹریول ایجنٹ کو بھیج دیا ہے۔ مگر کوئی پیپر ورک نہیں ہوا صرف ویزہ کی اپلیکیشن کے لیے پاسپورٹ دیا ہے۔ اب میں اپنی زکوۃ نکالنے لگا ہوں کیا میں حج کے اخراجات تقریبا 5200 پاونڈ منہا کر کے بقیہ پر زکوۃ دوں گا یا سارے مال پر زکوۃ دینا ہوگی اور اگر (رقم اخراجات حج ) ادا کر دی ہو تو کیا حکم ہے۔
ایک دینی مدرسہ ہے جس میں غریب طلباء کےکھانے کا انتظام نہیں ہے اس کے باوجود چندہ سے اس کا خرچ پورا نہیں ہوتا لہذا اگر اس میں چرم قربانی ،زکاة، غلہ کا عشر اور صدقہ فطر خرچ کرنا چاہیں تو اس کی کیا صورت ہے ؟
بیت المال کی رقم تبلیغ دین پر خرچ کی جاسکتی ہے ؟
(1) عشر ونصف عشر بغیر حیلہ شرعی دینی مدارس و مساجد و عیدگاہ اور ہر دینی امور میں صرف ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ اس کی ادائیگی کے لئے بھی تملیک فقیر شرط ہے ؟
(2) زید نے بکر کو اپنا کھیت بٹائی پر دے رکھا ہے نصف غلہ اور پوال وغیرہ لے لیتا ہے تو عشر و نصف عشر زید و بکر دونوں پر واجب ہیں یا صرف زید پر؟
(3)بکر نے اپنی آراضی خالد کو زراعت کے لئے دی اور یہ طے کیا کہ جس قدر غلہ پیدا ہو گا نصف تم لینا اور نصف میں لوں گا خالد اپنی پیداوار کا عشر نہیں نکالتا ہے تو ایسی صورت میں بکر صرف اپنے حصے کا عشر ادا کرے یا خالد کےحصے کا بھی؟
صدقات خیرات اور زکوۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں یتیم خانہ اور مدارس دینیہ میں خرچ کا حکم ۔یتیم زکوۃ کے مصارف میں شامل ہے یا نہیں۔ مدارس دینیہ سے جلنے والے کا حکم
زکٰوۃ کا پیسہ کسی صورت سے مسجد میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا غلہ میں دسواں ، بیسواں حصہ عشر نکالنا مثل زکاۃ کے فرض ہے؟
اگر نہ نکالے تو عند الشرع مجرم ہو گا یا نہیں؟