غسل فرض میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا

کیا غسل فرض میں کلی کرنا ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا حلق تک اور ناک میں اوپر تک پانی پہنچانا فرض ہے ؟
۔ اگر ایسا ہے تو روزے میں کیا کرنا ہوگا۔؟
اگر پانی پیٹ یا دماغ میں چلا گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا۔؟
اگر ٹوٹے گا تو روزے کے دوران
غسل فرض کیسے ادا کیا جائے ؟
۔ مہربانی فرما کر اس کا حل ارشاد فرمادیں۔

Continue reading

کیا ڈرائیور حضرات کو بھی روزہ رکھنا فرض ہے

کیا ٹیکسی ڈرائیورز کو روزہ رکھنا ضروری ہے اگر انہوں نے لمبے سفر پر جانا ہو۔ ؟۔
اگر ڈرائیونگ کے دوران روزہ رکھنے سے اسے اپنی اور دوسروں کی جان کا خطرہ ہو تو کیا وہ پھر بھی روزہ رکھیں۔؟

Continue reading

کیا بیماری کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑے جا سکتے ھیں۔

اگر کوئی اپنی صحت کے خراب ہونے کی وجہ سے رمضان میں روزہ نہ رکھ سکے کیونکہ رمضان گرمیوں میں آتا ہے گرمی کی وجہ سے اسے اپنی بیماری کے بڑھنے کا خطرہ ہے اور ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر وہ مریض روزہ رکھے گا تو اس کی بیماری بڑھ جائے گی یا پرمانينٹ صورت اختیار کر جائے گی تو کیا ایسا مریض سردیوں میں روزہ رکھ سکتا ہے؟

Continue reading

دمہ کے مریض کے لیے ان ہیلر کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کو دمہ کی بیماری ہو تو کیا وہ انہیلر استعمال کر سکتا ہے؟ روزے کے دوران اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟.

Continue reading

حیض و نفاس والی رمضان میں چھپ کر کھائے یا ظاہراَ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جن عورتوں کو رمضان کے دوران حیض آجائے اور دوران حیض وہ روزہ نہیں رکھ سکتیں تو وہ چھپ کر کھائیں پیئیں یا سب کے سامنے بھی کھا پی سکتی ہیں۔

Continue reading

انگلینڈ میں بچے کو روزہ رکھوایا جائے یا نہیں ہے؟۔

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں انگلینڈ میں 20 گھنٹے کا روزہ ہوتا ہے۔ کیا بچے کو روزہ رکھوایا جائے یا نہیں؟ اور اسے کس عمر سے روزے کا حکم دیا جائے؟

Continue reading

حاملہ کے روزوں کا فدیہ

یا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پچھلے رمضان کے کچھ روزے رہتے ہیں کیونکہ میں حاملہ تھی اور میرے 20 روزے رہ گئے میں نے تین رکھے اور سترہ 17 رہتے ہیں تو کیا میں ان کا فدیہ دی سکتی ہوں کیونکہ اگلا رمضان آنے والا ہے میں اس سے پہلے یہ سترہ روزے نہیں رکھ سکتی ؟

Continue reading