کرسی پر نماز ادا کرنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کرسی پر نماز کا کیا حکم ہے. اور اگر امام اہلسنت کی کوئی تحریر اس بارے میں ہو تو وہ بھی عطا فر ما دیں کیونکہ ہمارے یہاں لوگ مسجدوں میں کرسیوں پر نماز پڑھتے ہیں چند دن پہلے مجھے ایک پرچہ ملا جس پر لکھا تھا کہ کرسی پر نماز نا جائز ہےکیا واقعی ہی ایسا ہے؟

Continue reading