کیا حالت نماز میں سیدھے پاؤں کا انگوٹھا جمانا ضروری ہے
حالت نماز میں اگر داہنے پاؤں کا انگوٹھا اپنی جگہ سے ہٹ گیا تو کیا حکم ہے؟
حالت نماز میں اگر داہنے پاؤں کا انگوٹھا اپنی جگہ سے ہٹ گیا تو کیا حکم ہے؟
امام کہ سامنے محراب میں جالی لگانا کیسا ہے۔
زید نماز جمعہ پڑھانے کے لئے کھڑا ہوا بکر نے دیکھا کہ اس کے سینہ کا بٹن کھلا ہوا تھا اور سینہ صاف نظر آرہا تھا بکر نے اعتراض کیا بٹن بند کر لو ورنہ کسی کی نماز نہ ہوگی مگر زید نے بند نہیں کیا اور نماز پڑھائی۔بکر اپنے گھر واپس چلا گیا۔اب ایسی صورت میں کیا لوگوں کی نماز زید کے پیچھے درست ہوئی؟
جاڑے کی وجہ سے اگر مسجد کے اندر نماز پڑھنے کی صورت میں تمام دروازوں کو بند کر کے صرف درمیانی دروازہ کھول کر نماز پڑھی جائے تو کوئی کراہت تو نہیں ہے.اور باہر صحن میں نماز پڑھی جائے تو اندر کے دروازے کھولنے کی حاجت ہے یا نہیں؟
کاندھے سے چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
حاجی منی عرفات اور مزدلفہ میں قصر کرے گا یا نہیں
زید ملازمت کے لئے وطن سے دور رہتا ہے کبھی کبھی معین جگہ سے آٹھ دس کے فاصلہ پر جانا پڑتا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ساٹھ میل کی دوری پر بھی سفر میں جانا پڑتا ہے مگر درمیان میں آٹھ دس میل کے فاصلے پر گھنٹےدو گھنٹے یا ایک آدھ شب کے لئے رکنا پڑتا ہے ،حالات مذکور میں درمیان سفر میں نماز قصر پڑھیگایا پوری اور جب معین جگہ سے آٹھ دس میل کے فاصلے پر جانا پڑتا ہے تو وہاں نماز قصر کرے گایا نہیں؟
ایک مدرس اپنے وطن سے تین دن کی راہ سے شہر میں گیا وہاں پر اس کے والدین رہتے ہیں خود بھی وہیں پر بڑھا اور پڑھا اور وہیں پر امامت اور مدرسی بھی کرنے لگا کبھی دوسرے دیہات یا شہروں میں چلا گیا اور وہاں امامت یا مدرسی کرنے لگا چھ ماہ یا ایک سال کے بعد جب واپس آیا جہاں پر والدین ہیں تو وہاں پر اس کو نماز قصر پڑھنا چاہیے یا نہیں ؟ جب کہ ایک ہفتہ رہنے کا خیال ہو۔
(1) زید مسافر ہے بکر مقیم نے زید کی اقتدا کیا زید پر سجدہ سہو لازم ہوا زید نے سجدہ سہو کیا بکر نے سجدہ سہو نہیں کیا بکر کی اقتدا صحیح رہی یا غلط؟
( ب) زید مسافر عشاء کی نماز پڑھا رہا تھا کہ بکر آخری رکعت میں شامل ہوا بکر اپنی تین رکعتیں کس طرح ادا کرے تینوں رکعتوں میں کیا کیا پڑھے؟
(ج) زید مسافر کی اقتدا بکر نے کیا بکر آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھے یا نہیں؟کس طرح آخری دو رکعتیں ادا کرے ؟
(د) مچھلی کب سے حلال ہوئی کس طرح حلال ہوئی مفصل تحریر فرمائیں کتب معتبرہ سے مدل جواب مرحمت فرماکر ممنون و مشکور فرمائیں
مکہ اور مدینہ کی نماز میں کیا فرق ہے ، نیز یہ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مکی نماز ہے یا مدینہ کی؟
چشمہ لگاۓ ہوئے سجدہ کرنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
ظہر،مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟