گاؤں کے افراد شہر میں جمعہ ادا کرنے جا سکتے ہیں یا نہیں
کسی گاؤں میں جہاں کی نماز جمعہ جائز ہونے کا شرعی جواز نہیں مگر کافی عرصہ سے اس گاؤں میں نماز جمعہ قائم ہے اور وہاں کے لوگ نماز پڑھتے چلے آرہے ہیں قریب کے لوگ شہر سے اس گاؤں میں نماز جمعہ پڑھنے جائیں؟
شہر کا جمعہ چھوڑ کر، تو ان شہر کے لوگوں کی نماز جمعہ اس گاؤں میں ہو جائے گی یا نہیں؟
اگر نہیں ہوئی تو جو نمازیں اس گاؤں میں پڑھی تھی دوبارہ پڑھنا پڑے گی یا نہیں؟ جواب مفصل عنایت فرمائیں۔