ولد الزنا کی امامت
کیا فر ما تے ہیں علما ء دین اس مسئلے میں کہ یہا ں ایک شا ہ صا حب نے اپنے ایک مر ید کو خلیفہ بنا یا ہے وہ مرید بظا ہر پا بند شر یعت ہے ذکر و اذکا ر کا پا بند ہے آپ کے عقید ہ ہے اورآپ کا مد اح علم انگر یزی میں اچھی دخل ہے مسا ئل شر یعت سے بھی ا قفیت ہے سب با تیں صحیح ہین لیکن وہ ولد الزنا ہے اب حضو ر و الا سے عر ض ہے کہ ایسے شخص کے پیچھے نما ز در ست ہے یا نہ؟اور بیعت جو ہو گا وہ عند الطر یقت صحیح ہے یا نہ ؟اور جو ولد الز نا کو خلیفہ بنا دے وہ شا ہ صا حب کیسے ہیں ؟اب خلیفہ سے جر مر ید ہو ا یا شا ہ صا حب دو نو ن مرید صحیح ہیں یا نہ بینو ا تو جر وا۔