امام کا تنخواہ لینا کیسا ہےنماز پڑھانے کی تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں ؟
(1) نماز پڑھانے کی تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں ؟
۔(2) جس نے اپنی بیوی ہندہ کا مہر ادا نہیں کیا اور نہ بخشوایا مگر اس سے مجامعت کرتا ہے تو اس کے پچھے نمازپڑھنی جائز ہے یا نہیں؟بعض لوگ ہمارے یہاں ایسے شخص کے پیچھے نماز ناجائز بتاتے ہیں ۔