طحال (تلی کی بیماری ) کے مریض کے لیے عمل
لکھ کر دھو کر طحال کے مریض کو پلانا بہت مفید ہے
(مدنی پنج سورہ ص، 92)
لکھ کر دھو کر طحال کے مریض کو پلانا بہت مفید ہے
(مدنی پنج سورہ ص، 92)
اگر رمضان کا چاند دیکھ کر پڑھا جائے تو ان شاءاللہ سارا سال امن رہے گا
بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کا مجرب عمل
حضرت مجاہد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے اس میں کوئی حرج نہیں کہ قرآن لکھے، پھر اسے دھوئے