جملہ آفات سے محفوظ رہنے کا روحانی عمل
جملہ آفات سے محفوظ رینے کا روحانی عمل
اگر یہ پڑھ کر اپنے زیورات سونا چاندی مال اور روپیہ وغیرہ پر دم کر دے گا۔ تو مال محفوظ رہے گا ان شاءاللہ الکریم
اگر کوئی شخص اپنے مرحوم والدین سے ملنا چاہتا ہو تو نماز عشاء کے بعد اپنے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے
اگر بیمار کے گلے میں یہ نقش ڈالے گا تو وہ شفا پائے گا۔ ان شاء اللہ الکریم
پڑھ کر شدید زخموں پر دم کرے گا تو وہ زخم جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ الکریم
اگر کسی کو مرض جذام و برس ہو تو
زعفران و عرق گلاب سے لکھ کر پانی میں گھول کر پلائیں مرض ختم ہو گا۔
تو اس سے شیطان جل جائے گا اور مریض شفا پائے گا ان شاءاللہ الکریم
تو اس کا خاوند ہمیشہ آرام سے رکھے گا اور اس کی اولا د فرمانبردار ہوگی ۔
ر پانی میں گھول کر یہ پانی اپنے کھیت میں ڈال دے گا تو یہ کھیت آفات سے محفوظ رہے گا اور اس سے امنے والا پھل