سننا بھی شریعت کے دائرے میں ہو ، ہمارا پڑھنا شریعت کے دائرے میں ہو ، تو ہمارا پڑھانا بھی شریعت کے مطابق ہو۔ اَلْغَرَض !ہماری ایک ایک ادا اور ہمارا ایک ایک کام شریعت کے مطابق ہو ، یہی ایک مسلمان کا کام ہونا چاہیے کہ اس کا جینا ، مرنا ، عبادت ، ریاضت سب کچھ اللہ پاک کیلئے ہونا چاہیے۔ قرآنِ پاک میں بھی اسی بات کی طرف  رہنمائی فرمائی گئی ہے ، چنانچہ پارہ8 ، سُورۂ اَنْعَام کی آیت نمبر 162میں ارشاد ہوتا ہے :

Continue reading