روح آسانی سے نکلے
قریب المرگ شخص کے پاس لکھی جائے تو روح آسانی سے نکلے گی
میٹھی چیز پر دم کرے اور کسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دے
اس سورۃ کی تلاوت سے گناہوں سے چھٹکارا حاصل ہو گا اگر کوئی مرد یا عورت زنا کاری کے مرض میں مبتلا ہوں
جو شخص روزانہ 200 مرتبہ قل ھو اللہ احد یعنی سورہ اخلاص پڑھے گا
صبح جس وقت جاگنے کی نیت سے پڑھیں گے انکھ کھلے گی انشاءاللہ الکریم