قرضہ وصول کرنے کا عمل
آج کے دور میں کسی شخص کو قرضہ دینا حماقت اور قرضہ وصول کرتا حکمت کے زمرہ میں آتا ہے
آج کے دور میں کسی شخص کو قرضہ دینا حماقت اور قرضہ وصول کرتا حکمت کے زمرہ میں آتا ہے
اگر کسی پر آپ کی رقم ہو اور وہ دینا نہیں چاہتا یا آپ پر کسی کا قرض ہے اور اس کے نکلنے کی کوئی صورت پیدا نہیں ہوتی ۔
اگر کسی پر آپ کی رقم ہو اور وہ دینا نہیں چاہتا یا آپ پر کسی کا قرض ہے اور اس کے نکلنے کی کوئی صورت پیدا نہیں ہوتی ۔
یہ عمل سید عالم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک صحابی کو رنج و غم اور قرض کے بار کو دور کرنے کے لیے صبح و شام پڑھنےکی۔ تاکید فرمائی تھی
بد معاشی اگر کسی پر آپ کی رقم ہے اور وہ نہیں دینا چاہتا۔ دینے کے لائق ہے مگر نیت خراب – بدکار ہے وصول ہونے کی کوئی صورت نہیں یا
یہ سب کام خطبہ شروع ہونے سے قبل ختم ہو جائے ۔ اور وقت زیادہ ہو تو اذ ان خطبہ شروع ہونے تک درود پڑھتا رہے
نہایت مجرب ہے پڑھ کر فائدہ اٹھائیں۔ اول آخر تین مرتبہ درود شریف اور درمیان میں یہ آیت ایک سو بار پڑھ کر اپنے او پر دم کریں، یہ عمل صبح کی نماز کے بعد معمولات سے فارغ ہو کر کریں۔ آیت یہ ہے۔ (سورۃ شوری ۴۳ آیت – ۱۹)
درود شریف یہ ہے۔
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ و عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ یہ عمل حضرت العارف مرزا مظہر جان جاناں رحمتہ اللہ علیہ کا ہے۔ ستر مرتبہ پڑھ کر بوقت ضرورت ہر غرض و مقصد کے لئے دعا کریں۔ ان شاء اللہ تعالی بہت فائدہ ہوگا ، رزق میں فراوانی ہوگی اور قرض کی ادائیگی ہوگی۔
اگر کوئی شخص قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہو اور آمدنی محدود ہونے کی وجہ سے قرض
ول و آخر بار درود شریف پھر اس بندے کی تصویر ہو تو نور علی نور اگر نہیں ہے تو اس کا تصور کر کے پہلے نام لیں
قرض دینے والے کا تصور کر کے اول و آخر 11 بار درود پاک پڑھ کر بیچ میں