دن یا رات میں کسی بھی وقت روزانہ پڑھئے
ہر وردکے اوّل وآخر ایک باردرود شریف پڑھئے، ہاں ایک نشست میں اگر زیادہ اوراد پڑھیں تو اختیار ہے کہ
ہر وردکے اوّل وآخر ایک باردرود شریف پڑھئے، ہاں ایک نشست میں اگر زیادہ اوراد پڑھیں تو اختیار ہے کہ
جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور وہ نہیں پاتے اس کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی میں سمائے
آدھی رات ڈھلے سے سورج کی کرن چمکنے تک صبح ہے،اس بیچ میں جس وقت ان دعاؤ ں کوپڑھ لے گا صبح میں پڑھنا ہو گیا،یوں ہی دو پہر ڈھلنے سے غروبِ آفتاب تک شام ہے۔
انسان اپنے کسی بھی نیک عمل کاثواب کسی دوسرےزندہ و مردہ شخص کو پہنچاسکتا ہے جیسے نماز، روزہ ،صدقہ و خیرات وغیرہ۔
فرمان مصطفٰے ﷺ : جس نے مجھ پر روزِ جُمُعہ دو سو بار دُرُودِ پاک پڑھا اُس کے دو سو سال کے گناہ مُعاف ہوں گے۔ (جَمْعُ الْجَوامِع لِلسُّیُوطی ج۷ ص۱۹۹حدیث۲۲۳۵۳)
جو شخص رات میں یہ دعاء تین مرتبہ پڑھ لے گا تو اُس نے
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: جو اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قَبْر پر ہرجُمُعہ کے دن زِیارت کو حاضِر ہو،