کیا درود ابراہیمی ہی صرف درود پاک ہے؟

جو لوگ صرف درود ابراہیمی کو درود کہتے ہیں وہ غلط کہتے ہیں اس لیے کہ بخاری و مسلم شریف اور حدیث پاک کی بر کتاب میں ہزاروں جگہ محدثین نے ” من النبی صلی اللہ علیہ وسلم ” لکھا تو کیا انہیں معلوم نہ تھا کہ صرف درود ابراہیمی میں درود ہے اور ” صلی اللہ علیہ وسلم ” درود نہیں۔

Continue reading