زبان میں لکنت کے مرض کا علاج
اگر ان تینوں اشعار کو ہرن کی جھلی پر لکھ کر ایسے شخص کے بازو پر باندھا جائے جس کی زبان میں لکنت کا مرض ہو
اگر ان تینوں اشعار کو ہرن کی جھلی پر لکھ کر ایسے شخص کے بازو پر باندھا جائے جس کی زبان میں لکنت کا مرض ہو
بسم اﷲ سمیت لکھ کر گلے میں باندھیں ڈور اتنا لمبا رہے کہ تعویذ دل پر پڑا رہے
جس آدمی یا جانور کو نظر لگی ہو اس پر سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر دم کرو نظر دفع ہو جائے گی
) پڑھ کرکینسر کے مریض پر دم کیجئے پانی اور دوا پر دم کر کے بھی پلایئے ، اِنْ شَآءَاللہ
عمل کے دَوران مریض سُوتی (یعنی COTTONکے) کپڑے پہنے رہے (کے ٹی یا دوسرے مصنوعی دھاگے کے بنے ہوئے کپڑے نہ ہوں )
اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ ہر قسم کے بخار سے نجات ملے گی۔