زہریلے جانوروں سے حفاظت
جن بچوں کو ان دونوں سورتوں کا تعویذ پہنا دیا جائے وہ تمام زہریلے جانوروں سے محفوظ رہیں گے ۔ (فیوض قرآنی)
جن بچوں کو ان دونوں سورتوں کا تعویذ پہنا دیا جائے وہ تمام زہریلے جانوروں سے محفوظ رہیں گے ۔ (فیوض قرآنی)
لوہے کی چار کیلیں لے کر ایک ایک کیل پر پچیس پچیس مرتبہ یہ آیت دم کرکے مکان کے چاروں کونوں پر زمین میں گاڑ دیں
اُس رات وہ ہر قسم کے ناگہانی (یعنی اچانک ہونے والے) حادِثات، شریر انسان و جنات کے حملوں اوراچانک موت سے محفوظ رہے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ
اگر دشمن کا ڈر ہو یا کسی سے تکلیف واذیت پہنچنے کا خوف ہو تو ایک گول کا غذ کے کنارے کنارے اس شعر
دکان یا مکان یا مال و اسباب کی نقصان سے حفاظت