خوف وخطر سے محفوظ رہنے کا عمل
اس عمل کے مؤثر ہونے کے بارے میں خود اللہ تعالی سورۃ آل عمران رکوع
۸، آیت ۴۰۱۷۳ سے میں یوں ارشاد فرماتا ہے
اس عمل کے مؤثر ہونے کے بارے میں خود اللہ تعالی سورۃ آل عمران رکوع
۸، آیت ۴۰۱۷۳ سے میں یوں ارشاد فرماتا ہے
آندھی اور سخت اندھیری نے گھیر لیا ، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورہ فلق اور
سورہ ناس کے ساتھ پناہ پکڑنے لگے
ہم لوگ ایک بڑی اندھیری رات کو جس میں پانی برس رہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طلب : میں نکلے،
تو اس کا خاوند ہمیشہ آرام سے رکھے گا اور اس کی اولا د فرمانبردار ہوگی ۔
اگر یہ پڑھ کر اپنے زیورات سونا چاندی مال اور روپیہ وغیرہ پر دم کر دے گا۔ تو مال محفوظ رہے گا ان شاءاللہ الکریم