سوکھے کا علاج۔ بینگن والا نقش
سوکھے کے لئے یہ یہ نقش بینگن کے تین طرف سوئی یا چاقو کے نوک سے گویاکندہ کریں اتوار کے روز جہاں بچہ سوتا ہو وہاں لٹکا دیں ۔
سوکھے کے لئے یہ یہ نقش بینگن کے تین طرف سوئی یا چاقو کے نوک سے گویاکندہ کریں اتوار کے روز جہاں بچہ سوتا ہو وہاں لٹکا دیں ۔
گر بچہ دودھ نہ پیتا ہو تو یہ نقش لکھ کر گلے میں ڈالیں اور شیر مادر میں گھول کر پلائیں
اس نقش کو لکھ کر گلے میں ڈالیں۔
یا سورۃ رعد صحیح لکھ کر گلے میں ڈالیں اور بچے پر دم کریں پھر انشاءاللہ کبھی نہ روئے گا ۔