نقش حاجت برآری کے لیے
نقش حاجت برآری کے لیے
یہ عمل بہت زود اثر ہے۔ یسین شریف بعد نماز عشاء ایک بار اس طرح کہ ہر مبین پر درود تاج ۴۱ بار پڑھے۔ پہلے ہی دن کام سنور جاتا ہے۔
ہر طرح کی جائز حاجت روائی کے لیے ذیل میں دیا ہوا نقش پاک با وضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے
کرنے سے قبل بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ پڑھ لیا کرے اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک با وضو حالت میں